Sale!

Hair Oil” Aleovera & Flaxseeds

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 799.

السی کے بیج گنج پن کو کنٹرول کرسکتے ہیں ۔۔ اگر آپ کے سر پر یوں بال ختم ہوتے جا رہے ہیں تو یہ آزمودہ بیوٹی ٹپ آپ کے بھی کام آئے گی

image

فلیکس سیڈ (السی کا تیل) ایک کنڈیشنر ہے جو کہ اسکے بیجوں سے بنایا جاتا ہے۔ السی اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، وٹامن ای اور میگنیشیم سے بھرپور ہے، یہ آپ کے بالوں اور جلد کو کافی بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بے ہنگم چمکدار بیج آپ کو ہموار، صحت مند اور خوبصورت بالوں کے حصول میں بھی مدد دے سکتے ہیں؟ السی کے بیج بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں جو بالوں کو صحت مند رکھنے اور سر کی جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Category:

Description

Aleovera & Flaxseeds oil 150 mg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hair Oil” Aleovera & Flaxseeds”

Your email address will not be published. Required fields are marked *